xn--mgbqf7g.com Open in urlscan Pro Puny
اردو.com IDN
2a06:98c1:3121::3  Public Scan

Submitted URL: http://xn--mgbqf7g.com/
Effective URL: https://xn--mgbqf7g.com/
Submission: On December 07 via api from US — Scanned from NL

Form analysis 1 forms found in the DOM

GET https://xn--mgbqf7g.com/

<form class="jet-ajax-search__form" method="get" action="https://xn--mgbqf7g.com/" role="search" target="">
  <div class="jet-ajax-search__fields-holder">
    <div class="jet-ajax-search__field-wrapper">
      <input class="jet-ajax-search__field" type="search" placeholder="تلاش کیجیے..." value="" name="s" autocomplete="off">
      <input type="hidden"
        value="{&quot;search_source&quot;:[&quot;post&quot;,&quot;page&quot;,&quot;poetry&quot;,&quot;arooz_glossary&quot;,&quot;arooz&quot;,&quot;readings&quot;,&quot;proverbs&quot;,&quot;zaar_ghazals&quot;,&quot;adab&quot;,&quot;writing&quot;,&quot;imla_nama&quot;,&quot;idioms&quot;],&quot;results_order_by&quot;:&quot;relevance&quot;,&quot;results_order&quot;:&quot;asc&quot;}"
        name="jet_ajax_search_settings">
      <input type="hidden" value="post,page,poetry,arooz_glossary,arooz,readings,proverbs,zaar_ghazals,adab,writing,imla_nama,idioms" name="post_type">
    </div>
  </div>
</form>

Text Content

Skip to content
 * قرارداد
 * تشہیر
 * راحیلؔ
 * ضوابط
 * رابطہ

 * قرارداد
 * تشہیر
 * راحیلؔ
 * ضوابط
 * رابطہ

تمام نتائج



 * لغت
 * ادب
 * لہجہ
 * عروض
 * نثر
 * شاعری
 * اقوال
 * امثال
 * محاورات
 * املا
 * معاصرین


فرہنگِ آصفیہ



اردو لغت

اردو زبان کی پہلی مکمل اور جامع لغت۔ تلاش کی سہولت کے ساتھ!

 * لغت
 * تعارف
 * معروضات

 * لغت
 * تعارف
 * معروضات


سیل کھڑی


لیرم


مسیح


غواص


گڑوا


جمال گوٹا


ادبِ عالیہ



کلاسیکی ادب

اردو زبان کی شاہکار کتب۔ ٹائپ شدہ۔ مکمل یونیکوڈ (Unicode) متن کے ساتھ۔

 * تعارف
 * کتب
 * موضوعات
 * مصنفین
 * شمولیت

 * تعارف
 * کتب
 * موضوعات
 * مصنفین
 * شمولیت


گلِ بکاولی


کالا پانی


سلکِ گوہر


لہجہ



صوتی ادب

اردو شعر و ادب کے منتخب شہ پارے۔ راحیلؔ فاروق کی آواز میں!

 * تعارف
 * فہرست
 * ادبا
 * اصناف

 * تعارف
 * فہرست
 * ادبا
 * اصناف


 * 
 * 
 * 


ان کی طرف سے ترکِ ملاقات ہو گئی


اردو عروض



راحیلؔ فاروق

اردو شاعری کے اوزان و بحور کا فن۔ تقطیع، زحافات، قوافی اور بلاغت کے مفید مباحث
کے ساتھ!

 * تعارف
 * فہرست
 * ابواب
 * مصطلحات

 * تعارف
 * فہرست
 * ابواب
 * مصطلحات



مصطلحات

اردو زبان میں علمِ عروض اور متعلقہ مباحث کی پہلی آن لائن لغت۔ عروضی اصطلاحات کے
معانی، تلفظ اور مثالیں۔


حروفِ ملفوظی و مکتوبی


رباعی کے چوبیس اوزان اور انھیں یاد رکھنے کے لیے ایک رباعی


غزل اور قطعہ: تعارف اور تعریف


دو حرفی الفاظ


مصطلحاتِ عروض


اردو نثر



راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ ادبی، معاشرتی، فکری اور مذہبی موضوعات پر اظہارِ
خیال۔

 * تعارف
 * فہرست
 * اصناف
 * زمرے

 * تعارف
 * فہرست
 * اصناف
 * زمرے



کیفیات

چھوٹی چھوٹی باتیں۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!


ادب، شعر اور نثر


تحت اللفظ: ضیا محی الدین سے لہجہ تک


تسنن، تقدس اور تصنع


ترے سروِ قامت سے اک قدِ آدم – شرح


کیفیات


اردو شاعری



راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری۔

 * تعارف
 * فہرست
 * اصناف
 * زمرے

 * تعارف
 * فہرست
 * اصناف
 * زمرے




وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی


رباعی شمارۂ ۲۱


زار



راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کا پہلا اور تاحال آخری مجموعۂ کلام۔

 * تعارف
 * فہرست
 * پیش لفظ
 * پی ڈی ایف

 * تعارف
 * فہرست
 * پیش لفظ
 * پی ڈی ایف




کوہ کن کوہ کن نہیں ہوتا


سبقِ اولیں نہیں بھولا


اردو اقوالِ زریں



سنہری باتیں

حکمت و دانائی کے بیش قیمت موتی جنھیں دنیا بھر کی زبانوں سے منتخب کر کے ہم نے
اردو میں پیش کیا ہے۔ عظیم اور مشہور شخصیات کی سنہری باتیں!

 * اقوال
 * فہرست
 * شخصیات
 * زمرے
 * زبان

 * اقوال
 * فہرست
 * شخصیات
 * زمرے
 * زبان

جب لوگ تجھے برا کہیں تو ایسے جی کہ کوئی ان پر یقین نہ کرے۔

افلاطون
 * اقوالِ زریں
 * اردو ترجمہ

غیر مساوی کو مساوی بنانے کی کوشش عدم مساوات کی بدترین قسم ہے۔

ارسطو
 * اقوالِ زریں
 * اردو ترجمہ


ضرب الامثال



راحیلؔ فاروق

لوک دانش کے شاہکار جملے، مصرعے اور اشعار۔ اردو میں رائج مشہور کہاوتیں!

 * تعارف
 * فہرست
 * زبان
 * زمرہ

 * تعارف
 * فہرست
 * زبان
 * زمرہ


الاقارب کالعقارب


قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید


شامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفت


اندھیر نگری چوپٹ راجا


اردو محاورات



عشرت جہاں ہاشمی

اردو محاوروں کا دلکش گلدستہ۔ زبان، ادب اور تہذیب کے طلبہ کے لیے ایک مفید
دستاویز!

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ محترمہ عشرت جہاں ہاشمی کی وقیع کتاب کے مندرجات جو
اردو گاہ پر مراسلہ وار پیش کیے گئے ہیں۔

 * تعارف
 * فہرست
 * مقدمہ
 * اہمیت
 * ادب
 * مراجع

 * تعارف
 * فہرست
 * مقدمہ
 * اہمیت
 * ادب
 * مراجع


اردو املا

> اردو کے رسمِ خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس
> لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے
> کا نام اِملا ہے۔
> 
> – رشید حسن خان


املا نامہ



گوپی چند نارنگ

اردو لکھنے کا منشور۔ املا کے قواعد اور اصولوں کی مستند ترین دستاویز!

 * املا
 * املا نامہ
 * مقدمہ
 * ابواب

 * املا
 * املا نامہ
 * مقدمہ
 * ابواب


معاصرین



اردو گاہ

عصرِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات۔

 * معاصرین
 * فہرست
 * مصنفین
 * اصناف
 * موضوعات
 * لکھیے
 * برأت

 * معاصرین
 * فہرست
 * مصنفین
 * اصناف
 * موضوعات
 * لکھیے
 * برأت


دو گھڑی کی اور مہلت ہے ذرا جلدی کرو

معاصر ادب
 * نواب نقوی
 * غزل


اردو کا بہترین بلاگ

خوش آمدید!

اردو گاہ ایک برقی بیاض ہے جس کے زیادہ تر مندرجات اردو زبان و ادب کی کلاسیکی
روایت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہمیں اہلِ زبان ہونے کا دعویٰ ہے نہ زبان دان ہونے کا
زعم۔ مگر ایک چیز جسے محبت و مودت کہتے ہیں, اردو کے لیے ہمارے ہاں بدرجۂِ اتم
موجود ہے۔ اردو گاہ اکیسویں صدی کے تناظر میں اسی جذبے کا ایک نیازمندانہ اظہار ہے۔


اردو زبان و ادب

کی


دلکش ترین ویب سائٹ




ریختہ کہلانے والی ایک گری پڑی بولی جسے دہلی و لکھنؤ کے شرفا نے محض چند صدیاں
پیشتر گود لینے کا فیصلہ کیا تھا، آج اردو کے نام سے عصرِ حاضر کی مقبول ترین
زبانوں میں شمار ہوتی ہے۔ محققانہ موشگافیوں سے قطعِ نظر، اس کے ادب کی تاریخ بھی
دو تین سو برس سے زیادہ پرانی نہیں۔ پھر کیسی لطف کی بات ہے کہ دنیا میں بسنے والا
ہر چوتھا پانچواں آدمی اردو بولتا ہے، پڑھتا ہے، لکھتا ہے، سمجھتا ہے یا کم سے کم
سنتا ہے۔

اردو کے نقوش پنجابی، سندھی، دکنی، برج بھاشا، کھڑی بولی اور سنسکرت وغیرہ جیسی
مقامی بولیوں کی دین ہیں مگر اس کے رنگ عربی، فارسی، ترکی، انگریزی، پرتگالی،
اطالوی وغیرہ جیسی بدیسی زبانوں سے مستعار ہیں۔ ارتقائی اعتبار سے اسے لشکری کہنا
ممکن ہو یا نہ ہو مگر اپنی ساخت کے لحاظ سے یہ واقعی دیس دیس کے پھول بوٹوں کا ایک
دلآویز گلدستہ ہے۔ پھر زبان ہی نہیں، ادب کی بھی یہی کیفیت ہے۔ اس نے قصیدہ اہلِ
عرب سے لیا، رباعی اور غزل ایرانیوں سے، گیت ہندوستان کی مدھرتا سے، افسانہ اور
ناول مغرب سے، داستان ایشیا سے، نظم کی اکثر ہیئتیں یورپ سے، تنقیدی روایت ہر کہیں
سے اور مرثیہ خود پیدا کیا۔ کون کہہ سکتا ہے کہ یہ زبان اور اس کا ادب عالمِ تہذیب
کا ایک جیتا جاگتا معجزہ نہیں؟



اردو گاہ اردو کی عظمتوں کو اس کے ایک چاہنے والے کا خراجِ تحسین ہے۔ ایک نذرانۂ
عقیدت ہے جس کا پیش کرنا بجائے خود ایک اعزاز ہو گیا ہے۔ ایک اعتراف ہے کہ اردو کی
ہمہ گیری اور ہمہ داری کے قتیل وہ بھی ہیں جن کی یہ مادری زبان نہیں۔ ٹیکنالوجی کی
برق رفتار اور گریز پا دنیا میں یہ ویب سائٹ ایک یاد دہانی ہے کہ بدلتے موسموں کے
ساتھ برگ و بار تو بدل جاتے ہیں مگر جڑ کے پکے پیڑ جوں کے توں رہتے ہیں۔ کتب اور
رسائل کا دور بھلے گزر چکا ہو مگر اردو زبان و ادب کا چھتنار درخت آج بھی حرف و صوت
کے گوناگوں میووں سے بارور ہے۔ یہ ہے اردو اور اردو گاہ کا رشتہ!




اردو زندہ باد




جب تک ہیں آسمان پر مہر و ماہ
جب تک ہے کسی کے دل کو دل سے راہ
جب تک ہم ہیں جب تک ہے اردو گاہ
اردو زندہ رہے گی ان شاء اللہ




شعبہ جات





لغت

فرہنگِ آصفیہ۔ آن لائن!


شاعری

راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری




امثال

لوک دانش۔ مشہور کہاوتیں مع تشریح


عروض

عروضی مباحث۔ فنِ شعر گوئی


ادب

اردو کا کلاسیکی ادب۔ ٹائپ شدہ


نثر

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات




محاورات

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ


معاصرین

عہدِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات


لہجہ

صوتی ادب۔ شعرِ اردوئے معلیٰ بزبانِ راحیلؔ




اقوال

سنہری باتیں۔ اردو اقوالِ زریں!


املا

املا نامہ۔ اردو املا کے بنیادی اصول


زار

راحیلؔ فاروق کا پہلا شعری مجموعہ

“

ہم روایت شکن روایتـ ساز!




لب و لہجہ غزل خوانی کا کس کو آج کل ایسا

زبان و ادب کے شائقین کا پسندیدہ ترین یوٹیوب چینل



@Urdu


اردو گاہ


ایک بغاوت، ایک روایت



اردو گاہ ایک بغاوت ہے۔ ایک عام آدمی کی حیثیت سے بہت غور کرنے کے باوجود میں اپنے
زمانے کے زیادہ تر ادبی، فکری اور مذہبی رویوں سے اتفاق نہیں کر سکا۔ میں نے تجرد
اور تنہائی کو ادیبوں، شاعروں، دانش وروں اور عالموں کی منڈلیوں پر ترجیح دی ہے۔ اس
تغافل کا ردِ عمل بھی تجاہل ہی ہو سکتا تھا سو ہے۔

اردو گاہ پر آپ بہت بار الٹی گنگا بہتی دیکھیں گے۔ اس جرم کی پاداش میں سیدھے لوگ
اسے لائقِ اعتنا نہیں سمجھتے۔ مگر یہی وہ مقام ہے جہاں میں اپنی کمزور بغاوت کو ایک
طاقت ور روایت کے آگے سجدہ کرتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ بدھ سے منٹو تک ہر اس مردود کی
روایت۔۔۔ جس نے اپنے عہد کے مسلمات کو خواہ مخواہ مسلمات تسلیم کرنے سے انکار کیا۔
ممکن ہے کہ یہ میری غلطی ہو۔ مگر جاننے سے پہلے ماننا زیادہ بڑی غلطی ہے۔ ہر چہ
بادا باد!

راحیلؔ فاروق

آپ اس وقت دنیا کی پہلی ایسی ویب گاہ پر موجود ہیں جس کا پتا اردو ہی میں لکھا جاتا
ہے۔ یعنی الف، رے، دال، واؤ ڈاٹ کام۔ اردو گاہ انٹرنیٹ پر اس لحاظ سے بھی ممتاز ہے
کہ یہ اردو دنیا کا سب سے بڑا ذاتی بلاغ (بلاگ = Blog) ہے۔ اسے کئی شعبوں میں تقسیم
کیا گیا ہے اور ہر شعبے کے روابط ایک مرکزی لائحہ (menu) کے ذریعے تمام صفحوں پر
فراہم کر دیے گئے ہیں۔ آپ کے ذوق کی تسکین کے لیے یہاں شاعری، نثر، کہاوتیں،
کلاسیکی ادب، تحت اللفظ قرأتیں، عروضی و لسانی مباحث اور بہت کچھ ایسا موجود ہے جو
اور کہیں نہیں۔ امید ہے کہ یہ دورہ آپ کے لیے نہایت خوشگوار اور یادگار ثابت ہو گا۔

تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ!

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں
بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا
شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے
web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔