dunya.com.pk Open in urlscan Pro
117.20.18.153  Public Scan

Submitted URL: http://dunya.com.pk/
Effective URL: https://dunya.com.pk/index.php
Submission: On February 02 via manual from QA — Scanned from DE

Form analysis 0 forms found in the DOM

Text Content

E-paper

 * صفحٔہ اول (current)
 * تازہ ترین
 * آج کا اخبار
 * آج کا اخبار
   پاکستان ایڈیٹوریل عجائب دنیا دنیا میرے آگے انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا کھیلوں
   کی دنیا جرم و سزا کی دنیا کاروبار کی دنیا
 * آج کے کالمز
 * آج کے کالمز
   ایاز امیر نقطہ نظر رؤف کلاسرا آخر کیوں شاہد صدیقی زیر آسماں امتیاز گل ذرا
   سوچئے حبیب اکرم مکتب زاہد عزیز ظفر اقبال دال دلیا علامہ ابتسام الہٰی ظہیر دین
   سے دنیا تک جویریہ صدیق جویریہ کی ڈائری منیر احمد بلوچ ایک اور ایک ڈاکٹر طلعت
   شبیر اطراف ایم ابراہیم خان کالم آرائی تمام کالم نگار
 * شہر کی خبریں
 * شہر کی خبریں
   لاہور کراچی اسلام آباد ملتان فیصل آباد سرگودھا گوجرانوالہ
 * اسپیشل فیچر
 * خصوصی ایڈیشن
 * دنیا فورم
 * میگزین
 * کیمرے کی آنکھ سے
 * رابطہ کریں

 * 
 * 

نیوز الرٹ
 * 
 * بریکنگ :- حوثی باغیوں کی جانب سےبھیجےگئے 3ڈرون تباہ کردیئے،عرب امارات حکام
 * بریکنگ :- ڈرون آبادی تک پہنچنےسےپہلےہی فضامیں مارگرائے،عرب امارات حکام
 * بریکنگ :- حوثی باغیوں کی جانب سے3ہفتوں میں یہ چوتھاحملہ ہے،عرب امارات حکام
 * بریکنگ :- حملوں سےنمٹنے اورشہریوں کوخطرات سےبچانےکےلیےمکمل تیارہیں ،حکام

راہِ ہدایت
اللہ نے ان کے دلوں کو پھیر رکھا ہے کیوں کہ یہ ایسے لوگ ہیں کہ سمجھ سے کام نہیں
لیتے ۔ (سورۃ التوبۃ:آیت127)




تازہ ترین


آج کا اخبار


آج کے کالمز


تازہ ترین


آج کے کالمز




تازہ ترین


پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں کے حملے،4 ملک دشمن جہنم واصل،1 جوان شہید

--------------------------------------------------------------------------------



راولپنڈی:(دنیا نیوز) بلوچستان میں دہشتگردوں نے نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی
فورسزکے کیمپوں پرحملے کئے، جوابی کارروائی میں 4 ملک دشمن جہنم واصل ہوگئے جبکہ 1
جوان شہید ہوگیا۔




صنعتکارعام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کیساتھ ملکرچلیں: وزیراعظم

ملکی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیوں پر عملدر آمد میں پورا ساتھ دینگے: آرمی چیف

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری

برطانیہ میں نوازشریف فیکٹریوں کے دوروں میں مصروف

وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی

ٹیکس چھوٹ ختم، کورونا کیلئے استعمال ہونیوالی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی

آئی سی سی بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈ جیتنے والوں کے نام جاری

نوشکی اور پنجگور میں متعدد دھماکے، مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے

ماہ رجب المرجب کا چاند نظرآگیا، شب معراج یکم مارچ کو ہوگی

برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

تجارتی خسارہ 28 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

--------------------------------------------------------------------------------


صنعتکارعام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کیساتھ ملکرچلیں: وزیراعظم


ملکی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیوں پر عملدر آمد میں پورا ساتھ دینگے: آرمی چیف


آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری


برطانیہ میں نوازشریف فیکٹریوں کے دوروں میں مصروف


وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت


پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی


ٹیکس چھوٹ ختم، کورونا کیلئے استعمال ہونیوالی سرجیکل آئٹمز 70فیصد تک مہنگی


آئی سی سی بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈ جیتنے والوں کے نام جاری


نوشکی اور پنجگور میں متعدد دھماکے، مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے


ماہ رجب المرجب کا چاند نظرآگیا، شب معراج یکم مارچ کو ہوگی


برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان


تجارتی خسارہ 28 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

--------------------------------------------------------------------------------


آج کا اخبار   -   (ای پیپر )

 * لاہور
 * اسلام آباد
 * کراچی

 * فیصل آباد
 * گوجرانوالا
 * ملتان


اشتہار




آج کے کالمز اور مضامین

کچھ سمجھ نہیں آئے
کچھ سمجھ نہیں آئے
ایاز امیر
اَپن ہی بھگوان ہے
اَپن ہی بھگوان ہے
رؤف کلاسرا
کتابِ زیست کا اک اور باب ختم ہوا
کتابِ زیست کا اک اور باب ختم ہوا
شاہد صدیقی
وزیر اعظم کا دورۂ چین
وزیر اعظم کا دورۂ چین
امتیاز گل
کراچی کے لیے بلدیاتی نظام یا نیا صوبہ؟
کراچی کے لیے بلدیاتی نظام یا نیا صوبہ؟
حبیب اکرم
خارجہ پالیسی: ایک جائزہ
خارجہ پالیسی: ایک جائزہ
زاہد عزیز
سرخیاں، متن اور بھارت سے صابر کی شاعری
سرخیاں، متن اور بھارت سے صابر کی شاعری
ظفر اقبال
کشمیر کی آزادی
کشمیر کی آزادی
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
کووِڈ انزائٹی اور ڈپریشن
کووِڈ انزائٹی اور ڈپریشن
جویریہ صدیق
اندر کا آئینہ
اندر کا آئینہ
منیر احمد بلوچ
تمام کالمز


آج کے کالمز اور مضامین

کچھ سمجھ نہیں آئے
کچھ سمجھ نہیں آئے
ایاز امیر
اَپن ہی بھگوان ہے
اَپن ہی بھگوان ہے
رؤف کلاسرا
کتابِ زیست کا اک اور باب ختم ہوا
کتابِ زیست کا اک اور باب ختم ہوا
شاہد صدیقی
وزیر اعظم کا دورۂ چین
وزیر اعظم کا دورۂ چین
امتیاز گل
کراچی کے لیے بلدیاتی نظام یا نیا صوبہ؟
کراچی کے لیے بلدیاتی نظام یا نیا صوبہ؟
حبیب اکرم
خارجہ پالیسی: ایک جائزہ
خارجہ پالیسی: ایک جائزہ
زاہد عزیز
سرخیاں، متن اور بھارت سے صابر کی شاعری
سرخیاں، متن اور بھارت سے صابر کی شاعری
ظفر اقبال
کشمیر کی آزادی
کشمیر کی آزادی
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
کووِڈ انزائٹی اور ڈپریشن
کووِڈ انزائٹی اور ڈپریشن
جویریہ صدیق
اندر کا آئینہ
اندر کا آئینہ
منیر احمد بلوچ
ڈپلومیٹک فٹ پرنٹس اور پاکستان کی خارجہ پالیسی
ڈپلومیٹک فٹ پرنٹس اور پاکستان کی خارجہ پالیسی
ڈاکٹر طلعت شبیر
بے ذہنی کے ساتھ جینے کی عادت
بے ذہنی کے ساتھ جینے کی عادت
ایم ابراہیم خان
تمام کالمز



قومی خبریں

مزید پڑھیئے


بغیر علاج واپسی سے نواز شریف کی جان کو خطرہ : سابق وزیراعظم کے وکلا نے میڈیکل
رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی

لاہور(کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک،دنیا نیوز،اے پی پی )نوازشریف کی تازہ ترین میڈیکل
رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی جس میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کو سفر سے
روکتے ہوئے کہا ہے کہ علاج کے بغیر پاکستان واپسی سے نوازشریف کی جان کو خطرہ لاحق
ہوسکتا ہے ۔


سپریم کورٹ بار ملک سے بھاگے مجرم کیلئے عدالت گئی، اگلی درخواست دیں کہ ساری جیلیں
کھولیں : عمران خان

بہاولپور ( خبر نگار ، سٹی رپورٹر ، نیوز ایجنسیاں ، دنیا نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک
)وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ میں درخواست
دائر کرنے پر سپریم کورٹ بار پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہا کہ ایک چور، مجرم اور
جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کے لیے سپریم کورٹ بار عدالت میں چلی گئی۔


ججز کو بدنام کرنا غیرآئینی، غیر قانونی، غیر اخلاقی، اسکے خلاف کچھ کرنا ہوگا :
نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،اے پی پی ،مانیٹرنگ ڈیسک)نامزد چیف جسٹس آف پاکستان عمر
عطا بندیال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو سکینڈلائز کیا جاتا
ہے ، ججز کو بدنام کرنا غیر آئینی ، غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے ،اسکے خلاف کچھ
کرنا ہوگا۔


آرمی چیف سے کینیڈین ہائی کمشنر ،ترکمانستان وزیر کی ملاقاتیں

راولپنڈی(خصوصی نیوزرپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے
ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے
ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھئیے


اخبار کی شہ سرخیاں

 * بغیر علاج واپسی سے نواز شریف کی جان کو خطرہ : سابق وزیراعظم کے وکلا نے میڈیکل
   رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی

   --------------------------------------------------------------------------------

 * سپریم کورٹ بار ملک سے بھاگے مجرم کیلئے عدالت گئی، اگلی درخواست دیں کہ ساری
   جیلیں کھولیں : عمران خان

   --------------------------------------------------------------------------------

 * ججز کو بدنام کرنا غیرآئینی، غیر قانونی، غیر اخلاقی، اسکے خلاف کچھ کرنا ہوگا
   : نامزد چیف جسٹس

   --------------------------------------------------------------------------------

 * پنجاب میں ایک لاکھ 30ہزار اسامیوں پر مرحلہ وار بھرتی کرینگے : بزدار

   --------------------------------------------------------------------------------

 * سینیٹ : اپوزیشن لیڈر بکے ہوئے ہیں : شاہ محمود ، توقع نہیں تھی کہ وزیر خارجہ
   اتنا گریں گے : یوسف گیلانی

   --------------------------------------------------------------------------------

 * یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں، گھی، آئل کی قیمتوں میں اضافہ : جنوری میں مہنگائی شرح
   13 فیصد

   --------------------------------------------------------------------------------


لاہور




میاں منشا برٹش ایشین ٹرسٹ کے پاکستان میں ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین تعینات

--------------------------------------------------------------------------------


گورنر ہاؤس مال روڈ پر قانون کے طلبہ کا احتجاج


تارا گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد حمید کے صاحبزادے کی شادی


مزدور کارڈ ، مزید کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنیکی ہدایت

مزید پڑھئیے


کراچی




تیز ہوائیں، سمندر میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

--------------------------------------------------------------------------------


وارنٹ کے بغیر کے ڈی اے افسران نہیں آتے: سندھ ہائیکورٹ


ڈی جی کے ڈی اے کے وکیل کوپیش ہونے کیلئے آخری مہلت


ویکسی نیٹرز کا ڈی ایچ اوایسٹ کے دفتر کے باہر دھرنا

مزید پڑھئیے


اسلام آباد




فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی رواں سال کیلئے پہلی کارپوریٹ بریفنگ

--------------------------------------------------------------------------------


فریز لینڈ کمپینا کی دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کی تقریب


فروٹ و سبزی منڈی مسائل کا گڑھ بن گئی ،تاجر رہنما


ڈیجیٹل تعلیمی نظام کیلئے وازارت تعلیم اور ٹیلی نار میں معاہدہ

مزید پڑھئیے


ملتان




فنڈزمیں تعطل ،ملتان میں میوزیم کی تعمیر کا منصوبہ لٹک گیا

--------------------------------------------------------------------------------


گیلانی کیخلاف بول کرشاہ محمود کی نوکری پکی نہیں ہوگی:پی پی


اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام قائم رکھنے کا حکم


ڈی پی او کی پولیس کو الرٹ رہنے ڈکیتوں کا سراغ لگانے کی ہدایت

مزید پڑھئیے


فیصل آباد




گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اورنجی ٹیکسٹائل ملز میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

--------------------------------------------------------------------------------


آر پی او کا اردل روم ،21اپیلیں پیش ،17منظور،4مسترد


ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کی پوسٹ جسو آنہ بنگلہ کی فارمل انسپکشن


صفائی مہم ،سی ای او ایف ڈبلیو ایم سی کا دورہ چوک گھنٹہ گھر

مزید پڑھئیے


گوجرانوالہ




گندا نالا عالم چوک کی حفاظتی دیواریں نہ بنانے کیخلاف احتجاج

--------------------------------------------------------------------------------


جعلی فرد ملکیت جاری کرنیوالے پٹواری کوگرفتارکرلیاگیا


وزیرآباد:ن لیگ یوتھ ونگ کے عہدیداروں میں تقرر نامے تقسیم


گجرات :نواز کھوکھر ق لیگ چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پی ٹی آ ئی میں شامل

مزید پڑھئیے



کیمرے کی آنکھ سے



بہاولپور: وزیراعظم عمران خان شہریوں میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کررہے
ہیں

ڈی جی خان: وزیراعلیٰ عثمان بزدار ترقیاتی کام کا افتتاح کرتے ہوئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر ملاقات کررہی ہیں

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، مخدوم احمد محمود سے ملاقات کرتے ہوئے

حمزہ شہباز عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے دوسری جانب کارکن گتھم
گتھا ہیں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول بہادرآباد میں پریس کانفرنس
کررہے ہیں

کراچی: پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال فوارہ چوک پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین سے جاپان کے سفیر ملاقات کررہے ہیں




عجائب دنیا


آن لائن کرسی خریدنے والی خاتون کو شدید دھچکا


سائنسدانوں نے مریض کی جلد چھاپنے والی مشین بنا لی


استعمال شدہ ماسک سے اب مؤثر بیٹریاں بنانا ممکن

مزید پڑھئیے


دنیا میرے آگے


افغانستان سے مزید غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے طالبان اور قطر میں معاہدہ


فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستانہ ہیں:ایمنسٹی انٹرنیشنل


حکومت کا تختہ الٹانے کی کوشش ناکام متعدد افرادہلاک،صدر گنی بسائو

مزید پڑھئیے


انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا


اچھی جِلد کا راز بہت کم میک اپ کرنا ہے :عائزہ خان


مرودوں کی آنکھیں،آواز زیادہ متاثر کرتی ہیں:یمنیٰ زیدی


آمنہ الیاس کا شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری کا اعتراف

مزید پڑھئیے


کھیلوں کی دنیا


پاکستان سپر لیگ، سلطانوں نے یونائیٹڈ کا مضبوط قلعہ بھی فتح کر لیا


راجہ صا حب کی ٹیم نے ایچ بلا ل اینڈ کمپنی کو شکست دیدی


ورلڈ کپ میں اپنے لئے نہیں، ٹیم کیلئے کھیلنا ہے :بسمہ

مزید پڑھئیے


جرم و سزا کی دنیا


سرچ اینڈ سویپ آپریشنزکا دائرہ بڑھانے کی ہدایت


منشیات فروش گرفتار ،2کلو چرس برآمد


مختلف جرائم میں ملوث 4ملزم گرفتار

مزید پڑھئیے


کاروبار کی دنیا


بی اے مال اور امتیاز سپر مارکیٹس میں معاہدہ


سکشن پمپ استعمال کرنے والی صنعتوں کا کنکشن منقطع کرنیکاحکم


کاٹی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا خیر مقدم

مزید پڑھئیے


متفرقات


اسپیشل فیچر

مزید پڑھیئے


زمین کی تہہ (مینٹل) تک پہنچنے کی جنگ، روس میں آج بھی انسانی ہاتھوں کا کھودا ہوا
سب سے گہرا کنواں موجود ہے

جن دنوں امریکہ اور سوویت یونین میں سرد جنگ زوروں پرتھی ، صرف اسلحہ ہی نہیں دونوں
فریق ایک دوسرے کو ہر شعبے میں نیچا دکھانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے
رہے تھے۔ خلائی برتری میں جب چاند پر پہنچ کر امریکہ اپنا پرچم گاڑھ چکا تو ان دنوں
روس زمین کی گہرائیوں میں ہر لمحہ کچھ نیا کر دکھانے کیلئے سرگرم عمل رہا۔ بعض
مبصرین کے مطابق جہاں روس نے دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ اس کائنات میں
انسان کو حیران کر دینے کیلئے جس قدر زمین سے اوپر ہے اس سے کہیں زیادہ زمین کے
نیچے بھی ہے۔ کچھ مبصرین کا خیال یہ تھا کہ چونکہ روس کی بیشتر ریاستیں تیل اور گیس
کی قدرتی دولت سے مالا مال ہیں اس لئے قدرتی طور پر روس کے بیشتر حصوں میں کہیں نہ
کہیں کھدائی کا عمل ہر وقت جاری رہتا تھا۔ روس کے ایک کونے میں آرکٹک سرکل میں
واقع جزیرہ نما کولا جو دور دراز لیکن سیاحوں کے لئے کسی حد تک پر کشش تھا۔اس جزیرہ
نما کو اپنے وقتوں میں، جب پورے ملک میں پھیلی ریاستیں روس کے زیر اثر تھیں بہت
اہمیت حاصل تھی۔ آزادی کے بعد سب سے زیادہ نقصان ان ترقیاتی منصوبہ جات کو ہوا جو
روسی حکومت کے زیر اثر رواں دواں تھے۔ جزیرہ نما کولا کے وسط میں آج بھی ایک قدیم
عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ویرانی کی تصویر بنی نظر آتی ہے۔ جو دراصل سوویت یونین کے
دور میں روس کا ایک بہت بڑا سائنسی تحقیقاتی مرکز ہوا کرتا تھا۔ اس عمارت کے عین
وسط میں فرش پر دھات کا ایک بڑاسا زنگ آلود ڈھکن نظر آتا ہے جسے بڑے بڑے نٹ بولٹ
سے بند کیا ہوا ہے۔ بادی النظر میں ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ اس ڈھکن کے نیچے
ضرور کسی خفیہ مشن کی کوئی باقیات ہو ںگی۔ لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔ دراصل یہ ایک
گہرا کنواں ہے جو غالبا ً 1970ء کے آس پاس قدرتی گیس کی تلاش کے لئے کھودا گیا
تھا۔جسے تکنیکی طور پر '' کولا سپر ڈیپ ‘‘ کا نام دیا گیا تھا۔اس کے بارے کہا جاتا
ہے کہ یہ زمین میں 40230 فٹ یعنی 12 کلومیٹر سے بھی زیادہ گہرا ہے۔ اس کے بارے
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ انسانی ہاتھوں کا کھودا ہوا اب تک کا سب سے گہرا
کنواں ہے۔ اس بارے اگرچہ بہت ساری مقامی روایات وقتا ً فوقتا ً گردش کرتی رہتی ہیں
جن میں سب سے زیادہ سنی جانے والی روایت کے مطابق مقامی لوگ قسم کھا کے کہتے ہیں کہ
آپ وہاں جہنم میں سزا یافتہ روحوں کے چیخنے کی آوازیں سن سکتے ہیں۔لیکن دستیاب
ریکارڈ کے مطابق سوویت یونین کو یہ کنواں کھودنے میں 20 سال کا عرصہ لگا تھا۔
روایات کے مطابق اگرچہ یہ کنواں محض تیل یا گیس کی تلاش کیلئے کھودا گیا تھا لیکن
مطلوبہ مقاصد حاصل نہ ہونے کے بعد اسے دیگر سائنسی مقاصد میں بدل دیا گیا۔ جس کا
مقصد اب زمین کے ''مینٹل‘‘ (تہہ) تک پہنچنا تھا۔ سوویت عہد کا یہ '' ڈیپ ہول ‘‘ یا
گہرا سوراخ کوئی واحد سوراخ نہیں تھابلکہ سرد جنگ کے زمانے میں دنیا کی سپر پاورز
کے درمیان زمین کے اندر زیادہ سے زیادہ گہرائی تک جانے کی ایک دوڑ لگی ہوئی تھی۔
اور سب کا ٹارگٹ زمین کے مینٹل تک سب سے پہلے پہنچنا تھا۔ دراصل تمام ترقی یافتہ
ممالک یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ چاند تک پہنچ کر تو انسان نے بلندیوں کو تسخیر کرنے
کی شروعات کر ڈالی ہے اب اس کے برعکس زمین کی تہہ تک پہنچ کر بھی تاریخ میں اپنا
نام لکھوایا جائے لیکن روس میں حالات خراب ہونے کے بعد اس کام کو روکنا پڑا۔ جس کا
ثبوت زنگ آلود وہ ڈھکن ہے جس سے اس گہرے سوراخ کو بند کرنے کیلئے بڑے بڑے نٹ
بولٹوں کا سہارا لینا پڑا۔ زمین کے مینٹل تک رسائی کی جنگزمین کی گہرائیوں کو
جانچنے کی پہلی کوشش ''امریکن میسی لینئس سوسائٹی ‘‘ نے 1950ء میں شروع کی تھی۔اس
کی سربراہی نامور امریکی سائنسدانوں کے پاس تھی، جن کا ہدف زمین کے مینٹل تک پہنچنا
تھا۔اس کھدائی میں امریکیوں نے فیصلہ یہ کیا کہ گہرا سوراخ کرنے کے بجائے میکسیکو
کے ساحل سے دور بحرالکاہل کے فرش میں کھدائی کر کے آسان راستہ تلاش کیا جائے لیکن
اس نئے طریقہ کار میں مشکل یہ پیش آئی کہ جہاں زمین کی پرت نسبتا ً پتلی تھی وہاں
سمندر بہت زیادہ گہرا تھا۔روس نے آرکٹک سرکل میں زمین کے مینٹل تک رسائی کی جو
کوشش 1970ء میں شروع کی وہ روسی ریاستوں کی آزادی کے بعد ادھوری رہ گئی اور آنے
والی حکومتوں نے فنڈز کی کمی کے باعث اس طرف توجہ نہ دی۔اس کے بعد ''جرمن کانٹینل
ڈیپ درلنگ پروگرام ‘‘کے تحت 1990ء میں روس کے ادھورے پراجیکٹ '' کولا سپر ڈیپ ہول
بور ‘‘ پروگرام کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ازسر نو شروع کیا گیالیکن 1992ء
میں اچانک اس کام کو روکنا پڑا کیونکہ زیر زمین کا درجہ حرارت 180ڈگری سینٹی گریڈ
تک پہنچا ہوا تھا۔ جو ماہرین کے اندازے سے دوگنا تھا۔ جس کے باعث مزید کھدائی ممکن
نہ تھی۔مزید گہرائی تک جانے کی راہ میں رکاوٹیں کولا سپر ڈیپ ہول ہو یا اس جیسے
دوسرے پراجیکٹس ، ان تمام کا انجام مایوس کن ہی رہا اور انہیں بالاخر ادھورا چھوڑنا
پڑا۔ جہاں تک اس ادھورے پن کی وجوہات کا تعلق ہے ، سرفہرست تو فنڈز کی کمی تھی لیکن
اس کے علاوہ تکنیکی وجوہات جن میں 180 سینٹی گریڈ کا ناقابل یقین درجہ حرارت بھی
تھا جس کے باعث کام کو جاری رکھنا ممکن نہیں تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس طرح کی مہمات
پر اٹھنے والے بھاری اخراجات اور حکومتی پالیسیاں تھیں۔ بہرحال اس سب کے باوجود بھی
ترقی یافتہ حکومتیں اب بھی زیر زمین کھوج کے لئے ہر لمحہ بے قرار رہتی ہیں ،یہ تو
آنے والاوقت ہی بتائے گا کہ زمین کی تہہ تک سب سے پہلے پہنچنے کا سہرا کس ملک کے
سر سجتا ہے۔ خاورنیازی لاہور میں مقیم ایک سابق بینکر اور لکھاری ہیں، قومی اور بین
الاقوامی اداروں سے منسلک رہ چکے ہیں، تحقیقی اور سماجی موضوعات پر مہارت رکھتے ہیں


چوبرجی کا نوحہ، دریائے راوی جسے چھو کر گزرتا تھا

اس امر سے انکار ممکن نہیں کہ لاہور آج تاریخ کے ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جب
خود تاریخ ایک سائنس بن چکی ہے۔ اس سائنس کی روشنی میں چوبرجی کا ماضی، حال اور
مستقبل چمکتا ہے۔ چوبرجی دراصل وہ خوبصورت اور تاریخی عمارت ہے جسے ایک نظر دیکھتے
ہی وہ دور یاد آ جاتا ہے جب چوبرجی، شاہی باغ کا صدر دروازہ تھی۔ دریائے راوی اس
کے کنارے کو چھو کر گزرتا تھا اور اس رنگین و منقشی عمارت کا عکس جب پانی میں
دکھائی دیتا تو دنوں میں رومانی یادیں نقش وفا کی صورت میں مرقم ہو جاتی تھیں۔ یوں
معلوم ہوتا تھا جیسے کوئی حسین دوشیزہ راوی کے کنارے بیٹھی با انداز دلربائی اپنے
مر مر میں پائوں ہلا ہلا کر لہروں سے کھیل رہی ہے۔ مگر آج یہ سارا تاثر ذہنوں میں
اس وقت آن واحد میں زائل ہو جاتا ہے جب چوبرجی کے پاس سے گندہ نالہ چھو کر گزرتا
ہے اور اس کے گلے سڑے پانی کا تعفن ، ارد گرد کے ماحول پر کارپوریشن کی مہربانیاں
عیاں کر دیتا ہے۔ آج چوبرجی کا سارا حسن اس گندے نالے نے چھین لیا ہے۔ اوپر سے اس
کا بچا کھچا باغ میٹروٹرین کی زد میں آ گیا، اب صرف چوبرجی کی عمارت کھڑی ہے۔ اسے
خوبصورت بنانے والا باغ ختم ہو چکا ہے۔ چند منٹ کے فاصلے پر لمبا پل تعمیر ہو چکا
ہے پہلے تو اسے گرائے جانے کا خدشہ تھا۔ عوام کے شور مچانے پر اسے بچا لیا گیا
ہے۔اس عمارت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اسے اورنگزیب عالمگیر کی صاحبزادی شہزادی زیب
النساء نے بنوایا تھا۔ یہ عمارت 1646ء میں تعمیر ہوئی تھی۔ زمانہ کی ستم ظریفیوں کے
باوجود یہ عمارت آج بھی کافی دلکش اور خوبصورت دکھائی دیتی ہے اس کی دیواروں پر
نیلے اور سبز رنگ میں لکھی ہوئی تحریریں، ان ہی دلآویزیوں کی حامل ہیں جن کی وہ
تین سو برس پیشتر تھیں۔ عمارت کی دیواروں پر آیت الکرسی بھی کندہ ہے۔ ابتداء میں
اس عمارت کے چار برج تھے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ عمارت چوبرجی کہلائی۔ مگر اس کا ایک برج
جو شمال مغرب کی سمت میں تھا دیوار کے کچھ حصے سمیت 1859ء میں بجلی گرنے سے مسمار
ہو گیاتھا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ کئی بار تعمیر ہونے کے باوجود یہ برج قائم نہ رہ
سکا۔ لیکن یہ بات سائنس کے اس ترقی یافتہ دور میں بعید از قیاس معلوم ہوتی ہے۔ اب
کچھ سال پہلے یہ برج نیا بنا دیا گیا ہے۔ چوبرجی کا دروازہ بہت بلند ہے۔ یا اس لئے
اتنا بلند رکھا گیا تھا کہ ہاتھی اندر آسانی سے داخل ہو سکے۔شہزادی زیب النساء نے
اپنے لئے ایک علیحدہ باغ نواں کوٹ میں بنایا۔ مشہور ہے کہ یہ باغ اسی جگہ تھا۔ جہاں
زیب النساء کا مقبرہ ہے۔ شہزادی زیب النساء کا سن وفات 1080ہجری بمطابق 1668ء بتایا
جاتا ہے۔ اس نے تیس سال کی عمر میں وفات پائی اس لحاظ سے اس کا سن پیدائش1239ء
نکلتا ہے مگر چوبرجی پر سن تعمیر 1056ہجری بمطابق 1646ء درج ہے۔ اس لحاظ سے چوبرجی
اس وقت تعمیر کی گئی، جب زیب النساء سات برس کی تھی۔ اس لئے یہ کہنا کہ یہ باغ اور
عمارت زیب النساء کے ایماء پر تعمیر ہوا، یہ بات ہضم نہیں ہوتی۔ یہ تو ہو سکتا ہے
کہ اورنگزیب کی مرضی سے زیب النساء کے نام پر تعمیر کیا گیا ہو۔سابقہ حکومت کے
سربراہوں کے قریبی عزیزوں نے 1839ء میں تعمیر ہونے والا مغلیہ بادشاہوں کی آخری
نشانی زیب النساء کے مقبرے کے مین گیٹ پر چوبرجی ٹاور تعمیر کرکے اربوں روپے کما
لئے۔ سابق گورنر ملک امیر محمد خان نے اس جگہ پر پارک بنانے کی اجازت دی تھی جس پر
1957ء میں چوبرجی ڈیپارٹمنٹ سکیم بنانے کیلئے ایک نوٹس جاری ہوا۔ مغلیہ بادشاہوں کی
حکومت کے دور میں چوبرجی ان کا مین دروازہ تھا۔ایم آر شاہد10کتابوں کے مصنف
ہیں،ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے''تمغۂ امتیاز‘‘ مل چکا ہے، تحقیقی
مضامینلکھنے پر مہارت رکھتے ہیں۔


آج کا دن

اہم واقعات گدو بیراج کا افتتاحپاکستان کے صدر سکندر مرزا نے 1957ء میں آج کے
روزدریائے سندھ پر گدو بیراج کی بنیاد رکھی گئی۔ 1962ء میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے
اس کا افتتاح کیا۔ بیراج کی تعمیر پر 474.8 ملین روپے لاگت آئی۔ گدو بیراج آبپاشی
اور سیلاب سے بچائو کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ گدو بیراج 1355 میٹر لمبا ہے اور اس
میں سے 1.2 کیوسک فٹ پانی گزر سکتا ہے۔ اس بیراج پر بنائی گئی سات میٹر چوڑی سڑک نے
لا ہور سے کوئٹہ اور رحیم یار خان سے کشمور کا فاصلہ آدھا کر دیا ہے۔''آبی گزر
گاہوں کا عالمی دن‘‘2فروری کو دنیا بھر میں ''آبی گزر گاہوں کا عالمی دن‘‘ منایا
جاتا ہے، اس سال یہ دن ''آبی گزرگاہوں کے انسانوں اور ماحول پر اثرات‘‘ کے عنوان
سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کی منظوری آب گاہوں کی اہمیت کے حوالے سے
ایران میںمنعقدہ ایک کانفرنس میں دی گئی تھی اور پہلی مرتبہ یہ دن1997ء میں منایا
گیاتھا۔ آب گاہیں انسان ودیگر حیاتیاتی تنوع کو مختلف طرح سے فائدہ دیتی ہیں اور
اسی نسبت سے یہ دن منا کر آب گاہوں کی اہمیت اجاگر کی جاتی ہے۔آئیوری کوسٹ، فٹ
بال ٹیم کو ''قید‘‘ کی سزا2فروری 2000ء کو آئیوری کوسٹ کی قومی فٹ بال ٹیم افریقہ
کپ کے پہلے مرحلے میں ہار گئی۔ جس کی پاداش میں ملکی آمر نے پوری ٹیم کوچند روز
کیلئے فوجی کیمپ میں بند کر دیا۔ جس کا فائدہ یہ ہوا کہ ٹیم نے بعدازاںذمہ داری کا
مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا۔ ٹیم2006ء سے 2014ء تک فٹ بال کے میدانوں میں
نمایاں رہی، فیفا عالمی کپ میں مسلسل تین سال اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ واضح رہے کہ
آئیوری کوسٹ 1992ء میں افریقہ کپ کی فاتح تھی۔برسی: برٹرنڈ رسل (برطانوی ریاضی
دان)1970ء میں آج کے روز نوبل انعام یافتہ برطانوی ریاضی دان ، محقق اور نقاد
برٹرنڈ رسل کا انتقال ہوا۔وہ 18 مئی 1876ء کوپیدا ہوئے، ان کے والد سر جان رسل
انگلستان کے وزیر اعظم بھی رہے۔ 1890ء میں جامعہ کیمبرج سے ریاضی کی اعلیٰ سند حاصل
کی۔ پھر اسی جامعہ میں مدرّس کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ اس کے علاوہ نیشنل چین،
کیلیفورنیا اور دیگر ممالک کے بہترین تعلیمی اداروں میں پڑھانے کا سلسلہ ساری عمر
جاری رہا۔انتظار حسین(پاکستانی ادیب)انتظار حسین 7 دسمبر 1925ء کو میرٹھ میں پیدا
ہوئے اور وہیں گریجویشن کی۔ قیام پاکستان کے بعد لاہور میں قیام پزیر ہوئے جہاں
جامعہ پنجاب سے ایم اے اردو کرنے کے بعد وہ صحافت کے شعبے سے وابستہ ہو گئے۔ پہلا
افسانوی مجموعہ ''گلی کوچے ‘‘ 1953ء میں شائع ہوا۔ ریڈیو سے بھی وابستہ رہے۔ افسانہ
نگاری اور ناول نگاری میں انہیں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ادبی خدمات پر فرانس نے انہیں
ستمبر 2014ء میں ''آفیسر آف دی آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹرز‘‘کا اعزاز عطا کیا۔
انتظار حسین کا انتقال 2 فروری 2016ء کو 92 سال کی عمر میں لاہور میں ہوا۔


دنیا کا بلیک باکس : یہ ہوائی جہاز کی طرح دنیا کے تمام واقعات کو ریکارڈ کرے گا

آپ نے ''بلیک باکس‘‘ کا نام تو سُنا ہوگا، خصوصاً جب کوئی ہوائی جہاز حادثے کا
شکار ہوتا ہے تو تحقیقی ادارے سب سے پہلے اس جہاز کے بلیک باکس کو تلاش کرتے ہیں۔
ہوائی جہاز میں موجود بلیک باکس ایک ایسی ڈیوائس ہوتی ہے جس میں جہاز میں ہونے والے
تمام واقعات خود کار طریقے سے ریکارڈ ہو جاتے ہیں۔ پائلٹ نے کب کیا فیصلہ لیا، کس
سے بات کی، ہوائی جہاز میں کیاخرابی ہوئی جو حادثے کا سبب بنی، یہ سب کچھ بلیک باکس
میں ریکارڈ ہوتا ہے۔ اسی کی بنیاد پر حادثے کی وجہ اور ذمہ داران کا تعین کیا جاتا
ہے۔بلیک باکس ٹائٹینیم دھات سے بنایا جاتا ہے، اس لئے حادثے کے دوران اسے کوئی
نقصان نہیں پہنچتا۔یہ 10ہزار سینٹی گریڈ کا درجہ حرارت بھی برداشت کر لیتا ہے۔ یہ
بجلی کے بغیر بھی ایک ماہ تک کام کر سکتا ہے اور اس کا رنگ ''بلیک‘‘ نہیں
ہوتا۔ماحولیاتی تبدیلیوں اور انسانی طرز زندگی کو دیکھتے ہوئے سائنسدانوں نے یہ
فیصلہ کیا ہے کہ دنیا کا بھی ایک ''بلیک باکس‘‘ ہونا چاہئے، جس میں تمام ریکارڈ
رکھا جائے کہ کس ملک نے ماحول کو محفوظ بنانے کیلئے کونسا فیصلہ لیااور کسی قدرتی
آفت کے دوران کیا اقدامات کئے۔ تاکہ آنے والی نسلیں ان غلطیوں سے سبق
سیکھیں۔ماحولیات پر ہونے والی بین الاقوامی پیرس کانفرس میں ماہرین نے یہ خدشہ ظاہر
کیا تھاکہ اگر ابھی ٹھوس اقدامات نہ کئے گئے تو نسل انسانی کی بقاء کو بھی خطرات
لاحق ہو سکتے ہیں۔ انہی خدشات کے پیش نظر آسٹریلیا کے دور دراز علاقے تسمانیہ میں
سکول بس کے حجم کا ایک والٹ (Vault) بنایا گیا ہے۔ یہ والٹ دنیا کے گرم ہونے کی
رفتار کی نگرانی کرے گا اوریہ ریکارڈ کرے گا کہ ماحولیات میں کہاں اور کیا تبدیلیاں
رونما ہو رہی ہیں۔ یہ والٹ جسے ''بلیک باکس‘‘ کا نام دیا گیا ہے بالکل جہاز میں
موجود بلیک باکس کی طرح کام کرتا ہے اور دنیا کے درجہ حرارت پر نظر رکھتا ہے۔ یہ
انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے منسلک ہے۔ کس ملک نے ماحولیات کیلئے کیا اقدامات کئے
ہیں اس کا بھی ریکارڈ رکھا جا رہا ہے۔ اس ریکارڈ کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا جائے
گا یعنی اچھے اقدامات کو الگ اور وہ اقدامات جو ماحولیات کو نقصان پہنچائیں گے ان
کو الگ محفوظ کیا جائے۔اس بلیک باکس کو بنانے والوں میں تسمانیہ کے ڈیٹا ریسرچر اور
آرکیٹیکٹ بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں اس باکس کوکھولنے کی
کبھی ضرورت نہ پڑے اور یہ ڈیٹا ریکارڈ کرتا رہے۔دنیا کا بلیک باکس ان تمام ریکارڈز
کو ایک سینٹرل سسٹم میں محفوظ کرے گا تاکہ باوقت ضرورت انفارمیشن تک رسائی ممکن ہو
سکے۔ اس باکس میں نہ صرف ماحولیات بلکہ دنیا کو درپیش تمام خطرات کا ریکارڈ رکھا
جائے گا ۔اگر کسی بھی آفت کی وجہ سے نسل انسانی کا خاتمہ ہو جاتا ہے تو تمام
واقعات اس بلیک باکس میں محفوظ رہیں گے تاکہ بچ جانے والے انسان اور آنے والی نئی
نسل اس سے رہنمائی حاصل کر سکے۔بلیک باکس کی لمبائی33فٹ ہے اور اسے 3انچ موٹی سٹیل
کی چادر سے تیار کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کو مکمل ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے
لیکن اس نے ڈیٹا ریکارڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ بلیک باکس کی ہارڈ ڈسک شمسی توانائی
کے ذریعے کام کرے گی جس میں 50سال کا ڈیٹا محفوظ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس باکس کو بنانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ دنیا کے سربراہان
کا احتساب کیا جا سکے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ماحولیات کو خراب کرنے میں زیادہ
کردار بڑے اور ترقی یافتہ ممالک کا ہوتا ہے جبکہ موسم اور ماحول کی سختیاں چھوٹے
اور ترقی پزیر ممالک کو برداشت کرنا پڑتی ہیں۔ بلیک باکس کے ڈیٹا سے اس بات کا تعین
کرنا آسان ہو جائے گا کہ کن وجوہات کہ وجہ سے ہماری دنیا کو خطرات لاحق ہیں اور
کون اس کا ذمہ دار ہے۔بلیک باکس نصب کرنے کیلئے تسمانیہ کو اس لیے چنا گیا کیونکہ
یہاں زلزلے، طوفان اور سائیکلون کے خطرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اگر کسی بہت بڑی
آفت کے نتیجے میں دنیا تباہی کا شکار ہوتی ہے تو یہ بلیک باکس محفوظ رہے گا۔ تصور
کریں کہ اگر ہم دنیا کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت روکنے میں ناکام رہے اور گلوبل وارمنگ
کی وجہ سے انسانی آبادی کا زیادہ حصہ ختم ہو گیاتو اس صورت میںمستقبل میں آنے
والے لوگ بلیک باکس سے معلوم کریں گے کہ ان سے پہلے لوگوں کے ساتھ کیا ہوا تھا۔
ماہرین کے ساتھ ساتھ ہم بھی یہی امید کرتے ہیں کہ اس بلیک باکس کو کبھی کھولنے کی
ضرورت پیش نہ آئے۔ تنزیل الرحمن نوجوان صحافی ہیں اور تحقیقکے شعبہ سے وابستہ ہیں

مزید پڑھئیے


خصوصی ایڈیشن

مزید پڑھیئے


بالوں کو خراب کرنیوالی غلطیاں، آپ کوئی ایسی غلطی کرتی ہیں تو فوراََ ترک کردیں

ہم سب ہی خوبصورت اورحسین بالوں کے خواہش مند ہیں لیکن عالیشان سیلون کا چکر لگانے
سے لے کر بالوں کی دیکھ بھال کی مہنگی مصنوعات تک استعمال کرنے کے بعد بھی، ہمارے
بال ویسے چمکدار اور مضبوط نظر نہیں آتے جیسے ہم انہیں بنانا چاہتے ہیں۔


اپنا مساج آپ

اپنے ہاتھوں سے جسم کا مساج کرنے سے نہ صرف تمام عضلات کو سکون ملتا ہے بلکہ یہ
بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو بھی روکتا ہے۔


ٹھنڈا موسم۔۔۔۔اور گرما گرم سوپ

سردیوں کے موسم میں خود کو گرم اور توانا رکھنے کے لیے گرما گرم سوپ سے بہتر کوئی
چیز نہیں۔ جی ہاں! گرما گرم مزیدار سُوپ آپ کو نہ صرف اندرونی توانائی فراہم کرتے
ہیں بلکہ ان کا لذیذ ذائقہ آپ کے منہ کا مزہ بھی خوشگوار رکھنے میں مددگار ثابت
ہوتا ہے۔


شہنشاہ ظرافت، اکبر ثانی : دلاور فگار

مر کے رہ جاتا ہے فنکار امر ہونے تکاردو ادب کو قابل قدر مزاحیہ شعری مجموعے
دیےاردو ادب کو نئی جہت سے متعارف کروایا، ابتدال سے دامن بچاتے ہوئے معیاری ظرافت
نگاری کی

مزید پڑھئیے


دنیا فورم

مزید پڑھیئے
2022-01-29


موبائل پر وڈیو زدیکھنا نشہ،دماغ اور بینائی دونوں کیلئے نقصان دہ

شرکاء: ڈاکٹر ذکی الدین ، میڈیکل ڈائریکٹر پریوینشن آف بلائنڈنیس (POB) اسپتال ۔
ڈاکٹر شاہد اسد ، ماہرامراض چشم پی اوبی ۔ ڈاکٹر یحییٰ عامر ،ماہر نفسیات ۔ڈاکٹر
اریج ، ماہر امراض چشم ۔ ڈاکٹر راؤ نعیم ،منیجر آؤٹ ریچ پروگرام پی او بی ٹرسٹ

2022-01-18


برطانیہ کی ترقی کا اہم راز،مضبوط بلدیاتی نظام،پاکستان میں بھی عمل ہوسکتا ہے

شرکاء: گوہر الماس ، لیڈز سٹی کونسلر لیبر پارٹی برطانیہ ۔ مشتاق لاشاری ،سابق ڈپٹی
میئر دی رائل بورواورکمانڈر آف برٹش ایمپائر۔ ڈاکٹر افضل خان ایم پی،کمانڈرآف
برٹش ایمپائر ۔ قیصر عباس لیبر کونسلر سائوتھ اسٹیفرڈ (بذریعہ وڈیو لنک) شریک ہوئے
۔کراچی سے ڈاکٹر سعدیہ جاوید رکن صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلزپارٹی ۔ ڈاکٹر اسامہ
رضی ، نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ۔ اسسٹنٹ پروفیسر حنا خان ،انچارج شعبہ تاریخ
جامعہ کراچی ۔ ڈاکٹر محمد معیز خان ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تاریخ ۔ طلبہ وطالبات کی
کثیر تعداد

2022-01-08


پاگل کون! معاشرہ یا وہ جو زیرعلاج ہیں؟

شرکاء: ڈاکٹرسید عامر دبیر، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اورڈائریکٹر کاؤ س جی
جہانگیرانسٹیٹیوٹ آف ائیکاٹری(گدواسپتال) ۔ ڈاکٹر قلب حیدر ، ماہر نفسیات گدو
اسپتال ۔ڈاکٹر احسان الہٰی،ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور سیکیورٹی انچارج ۔مریم
حنیف غازی چیئر پرسن شعبہ نفسیات محمد علی جناح یونیورسٹی ۔شمائلہ امتیاز لیکچرار
محمد علی جناح یونیورسٹی ۔ اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد

مزید پڑھئیے



سنڈے میگزین

2022-01-30
2022-01-23
2022-01-16
2022-01-09


دنیا بلاگز


جمہوریت ایک تماشا۔۔۔؟


نظام انصاف میں بہتری کی اشد ضرورت


نیم حکیموں کے تمام نسخے ناکام


کرپشن انڈیکس میں اضافہ ....!

--------------------------------------------------------------------------------


 * رابطہ کریں
 * نیوز آرکائیو
 * رائے دیں
 * پرائویسی پالیسی
 * اشتہارات دیں
 * Dunya News
 * دنیا نیوز
 * ویڈیوز
 * فونٹ ڈاؤن لوڈ

Copyright © Dunya Group of Newspapers, All rights reserved

Head Office Dunya TV: 8-A, Abbot Road, Lahore , Pakistan

UAN: 111-138-692 E-mail: info@dunya.com.pk

All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on
this web site in any form is infringement of copyright and is strictly
prohibited

Add Roznama Dunya to Home ×

Subscribe to our notifications for the latest news and updates. You can disable
anytime.


SubscribeLater